

Loading content...
زیارت کے یہ دو جملے ادا کر کے معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا زمین پر دو زانو ہو کربیٹھ گئیں پھر روتے ہوئے فرمایا حسین ویر علیہ الصلواة والسلام! ناراض نہ ہونا میں اب زیارت کھڑے ہوکر نہیں پڑھ سکتی ، میری مجبوری ہے میں بہت تھک گئی ہوں، صعوباتِ سفر نے جسم میں سکت ہی نہیں چھوڑی ، شام کا طویل و پُر درد سفر طے کر کے آئی ہوں ،کئی کئی گھنٹوں کے نروار کھڑے ہو کر دیتی رہی ہوں میرا ویرمیں بہت ضعیف ہو گئی ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار