

Loading content...
اس کام سے فارغ ہو کروہ ایک قدم مزار سے پیچھے ہٹ کر کھڑی ہو گئیں، تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن مزارِ اطہر کے گرد دائرے کی صورت جمع تھیں ، فاتح شام صلواة اللہ علیہا نے اپنی انگشت شہادت دراز کی اور سرجھکاکر فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار