

Loading content...
اس کے بعدپاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا وہاں سے اٹھ کرپاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی تربت کے سرہانے تشریف لے آئیںیہاں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سراطہر مزار کے اوپر رکھا گیا پھر باقی بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر ترتیب کے ساتھ اُس کے ساتھ رکھ کر باقی شہدائے کربلا علیہم السلام کے سرہائے پاک کو مزار کے چاروں طرف رکھ دیا گیا ،اس کے بعد پاک بہن نے بھائی کی خون آلود عبا کو مزار کا غلاف بنایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار