

Loading content...
پھر گریہ کرتے ہوئے پاک مستورات سے مخاطب ہو کر ایک بین کیا کہ دیکھو یہ وہ مقام ہے کہ جہاں میرے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام نے آخری سجدہ دیا تھا، ستر قدم کے فاصلہ سے ہم بھائی کو دیکھ رہے تھے ، خدا و رسولؐ کے واسطے دے رہے تھے مگر شمر ملعون نے ذرا بھی حیا نہ کیا،ہائے وہ کتنا پردرد لمحہ تھا کہ جس وقت ظالم میرے مظلوم بھائی کا سر اطہر بے دردی کے ساتھ اٹھا کر روانہ ہوا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار