

Loading content...
یہ مقام موجود ہ پاک مزار سے کافی دور ہے، یہ وہی جگہ تھی کہ جہاں بعد ازاں جناب امام جعفر صادق علیہ الصلواة والسلام نے باغ لگوایا تھا، یہیں سے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے پیدل جنگ شروع کی تھی اور اُس مقام تک پیدل جنگ کرتے ہوئے پہنچے تھے کہ جہاں آخری سجدہ ادا فرمایا تھا اور اُس آخری سجدے والی جگہ سے پاک مزار 16 قد م دور تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار