

Loading content...
قریبی بستیوں کی عورتیں سر برہنہ گھروں سے نکل آئیں، اورمنہ پر ماتم کرتی ہوئی مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوئیں، یہاں سے غاضریہ کی بستی پانچ یا چھ میل دور تھی مگر گریہ و ماتم کی یہ آواز عورتوں نے اپنے گھروں میں سن کر اندازہ لگا لیا کہ مظلوم بھائی کی پاک ہمشیر کربلا میں پہنچ چکی ہیں وہ عورتیں بھی وہاں سے سر برہنہ ہو کر بالوں میں خاک ڈال کر مقتل کی طرف روانہ ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار