

Loading content...
اِدھر قافلہئِ تسلیم و رضا کے پاک افراد علیہم الصلواة والسلام بین کرتے ہوئے مقتل گاہ کی جانب بڑھے ، اُدھرسے خاندانِ رسالت علیہم الصلواة والسلام کے وہ افراد جو اُس وقت کربلا معلی میں موجود تھے، ان کے استقبال کیلئے مقتل سے روانہ ہوئے ، جس وقت یہ دونوں ماتمی جلوس آمنے سامنے آئے تو قیامت کا سما ںتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار