

Loading content...
قیامت کا منظر تھا کہ کسی مستور کی آواز آتی ہائے میرا نوخیز جوان کسی کی آواز آتی ہائے میرا سہروں والا شہزادہ کسی پاک بی بی کی آواز آتی ہائے میرے پردوں کاضامن آج بہنوںکو اس نگری میں پیدل چلتا ہوا تو آکر دیکھو، ام المصائب بی بی صلواة اللہ علیہا نے بین کیا ہائے میرا پیاسا ویر بہن کا سلام قبول فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار