

Loading content...
ایک طرف سے بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام مقتل سے پرسہ دینے کے لئے روانہ ہوئے ، دوسری طرف سے فاتح شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا مستورات صلواة اللہ علیہن کے ہمراہ ماتم کرتی ہوئی مقتل کی طرف روانہ ہوئیں، ماتم کی صدامیں پاک مستورات کی آوازیں بلند ہوئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار