

Loading content...
اُدھرسرہائے اطہر کی تقسیم کے بعد پاک پردہ داران عصمت صلواة اللہ علیہن مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوئیں اِدھر جناب جابر بن عبداللہ نے جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلواة والسلام اور دیگر بنی ہاشم علیہم الصلوات السلام کی طرف اطلاع بھجوائی کہ پرسہ داری کی تیاری کریں فاتح شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنی جملہ بہو، بیٹیوں کے ساتھ پرسہ لینے کے لئے سرزمینِ کربلا میں داخل ہو چکی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار