

Loading content...
میں اپنی سابقہ مجلس سے متصل ہوتے ہوئے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جس وقت قافلہ پاک غاضریہ سے مغرب کی طر ف مڑا اور اس نے کربلا کا رخ کیا تو اہل غاضریہ نے دیکھا کہ دو ہزار فوجی جوان ہیں جنہوں نے سیاہ لباس پہنے ہوئے ہیں ان کے ہاتھوں میں سیاہ علم ہیں وہ سمجھ گئے یہ کہ کوئی عام زائر نہیں ہیں، وہ یہ بھی جانتے تھے کہ بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے کچھ افرادپہلے بھی کربلا آئے ہوئے ہیں اور یہ بھی شاید ان کی طرح کامدینے سے کوئی قافلہ آیا ہے … جس وقت یہ پاک قافلہ کربلا معلی میں وارد ہوا تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار