

Loading content...
واضح رہے کہ یہ واقعہ 20 صفر المظفر سن 62 ہجری کا ہے مگر پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن اُس وقت شام سے رہا ہو کر واپس مدینہ پہنچ چکے تھے اور جس موقعہ پر جناب جابر بن عبداللہ انصاری نے کربلا معلی میں قافلہئِ تسلیم و رضا کا شام سے واپسی پر استقبال کیا تھا، وہ 27 رجب 61ہجری کا واقعہ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار