

Loading content...
جناب جابر نے جس وقت یہ خواب سنا تو فرمایا ہمیں بھی فوراً کربلا پہنچنا چاہیے آج پاک معظمہ بی بیصلواة اللہ علیہا نے وہاں اپنے مظلوم لخت جگر امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی صف ماتم بچھائی ہوئی ہے کیونکہ یہ چہلم کی رات ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار