

Loading content...
اس کے بعدمعظمہئِ کونین صلواة اللہ علیہا نے اپنے باباپاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہوکر فرمایا آپ تو جانتے ہی ہیں کہ شرفاء کو بیٹوں سے زیاد ہ بیٹیاں پیاری ہوتی ہیں، جن بیٹیوں کا میں نے دن کی روشنی میں آپ کے پاک مزار تک جانا گوارا نہیں کیا تھا، آپ کی امت نے اُسی دن کی روشنی میں انہیں بازاروں میں پھرایا ہے،انہیں دربار دکھائے ہیں اب آپ مجھ غریب پر احسان کریں اور میری مظلوم بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو کربلا بلوادیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار