

Loading content...
اس وقت میں نے دیکھا کہ ملکہئِ دوجہاں صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک لباس میں سے ایک شیشی برآمد فرمائی اور اسے امام مسموم علیہ الصلواة والسلام کے حوالے کرتے ہوئے فرمایا بیٹا! اس میں آپ کے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام پرگریہ کنا ں لوگوں کے آنسوہیں، یہ میرے مظلوم بیٹے کی مظلومیت کے گواہ ہیں، بروزِ محشر میں ایک ایک آنسو کو بطورگواہ پیش کروں گی،آپ نہیں سنبھال کے رکھ لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار