

Loading content...
یحییٰ برمکی کی بیوی کہتی ہے کہ ابھی یہ بین جاری تھے کہ اچانک دوسری طرف سے گریہ و ماتم کی صدائیں بلند ہوئیں، ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا نے سر اٹھا کر دیکھا تو سامنے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ دینے کیلئے آ رہے تھے ، انہوں نے سیاہ ماتمی لباس پہنے ہوئے تھے ان کے سر میں خاک تھی، اور وہ سب مصروف ماتم تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار