

Loading content...
معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا نے اپنے مسموم لعل کے گلے میں باہیں ڈال لیں اور روتے ہوئے فرمایا ماں آپ کے جگر کے ٹکڑوں پر قربان جائے ذرا اپنے چھوٹے بھائی کی طرف تو نگاہ فرمائیں ، آپ کا تو صرف جگر ٹکڑے ٹکڑے ہوا تھا ،مگر ان کا تو پورا جسم آپ کے جگر سے بھی کہیںزیادہ زخمی ہے، وہ صرف ستر پھول تھے ، مگریہاں ایک ہزار نوسو پچاس 1950 زخموں میں سے ابھی تک خون جاری ہے ،امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کو سینے سے لگا کر معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا نے بین کئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار