

Loading content...
یہ فرماتے ہی پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ایک درد بھر ابین کیا اور پھر غش کرگئیں، اُس وقت جناب حسن مجتبیٰ علیہ الصلواة والسلام روتے ہوئے اپنی مادرِ گرامی صلواة اللہ علیہا کے قریب آئے اور روتے ہوئے عرض کیا اماں جان! آنکھیں کھولیں اور میری جانب دیکھیں میں آپ کا مسموم بیٹا ہوں، میںآپ کا وہی لعل ہوں کہ جس کا جگر ٹکڑے ٹکڑے ہوا ، جس کے جنازہ سے ستر 70 پھول (تیر) پاک بہنوں نے اپنے ہاتھوں سے برآمد کئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار