

Loading content...
تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پاک دختر صلواة اللہ علیہا کی پیشانی سے پریشان زلفیں ہٹا کر فرمایا میرے مظلوم لعل کی پاک والدہ صلواة اللہ علیک صبر کرو، آپ کے بین عرش علیٰ کو ہلا رہے ہیں، ساکنانِ عالم بالا قریب بہ ہلاکت ہیں، قدسیانِ ملاء الاعلیٰ غش میں ہیں، صبر سے کام لیں اور خاموش ہو جائیں مگر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی وہی حالت ہے بین جاری ہیں آنسو ہیں کہ رکنے کا نام نہیں لیتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار