

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام اور امام مسموم علیہ الصلواة والسلام بھی تشریف لے آئے، جس وقت تمام احباب جمع ہوئے تو گریہ اور ماتم کا ایک کہرام برپا ہو گیا، اسی دوران جناب ام الحسنین صلواة اللہ علیہا امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے پاک مزار پر گریں، سرکار ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پاک بیٹی صلواة اللہ علیہا کا سرآغوش میں لیا اور انہیں دلاسہ دیا اور صبر کی تلقین کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار