

Loading content...
یحیٰ برمکی کی بیوی کہتی ہے کہ چند لمحوں کے بعد میں نے دیکھا کہ تاجدارِ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے ان کی کیفیت بھی عجیب تھی ، سیا ہ لباس زیبِ بدن تھا، سر اطہر اور پاک ریش میں خاک تھی، آنکھوں سے آنسو رواں تھے، قدم لڑکھڑا رہے تھے، معظمہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کو مزار سے اٹھا کر سینے سے لگایا اور ان کے ساتھ خود بھی رونا شروع کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار