

Loading content...
اے شہنشاہِ نجف علیہ الصلواة والسلام! اب جلدی سے اپنے مظلوم لخت جگر علیہ الصلواة والسلام کی عزاداری میں شرکت کیلئے کربلا معلی تشریف لے آئیں ، شبِ چہلم ہے مجھے آ کر اپنے مظلوم بیٹے کا پرسہ بھی دیں اور وارث بن کرتمام احباب سے اپنے پاک بیٹے کا پرسہ وصول بھی فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار