

Loading content...
دراصل قبل از اسلام قدیم عرب کاایک دستور یہ بھی تھا کہ وہ جس جانور کو ذبح کرنا چاہتے سب مل کر اس پر پتھر برساتے تیر برساتے الغرض جس کے ہاتھ میں جو آتا اسے مارتا جس وقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جانورگر جاتا تو پھر یہ وحشی لوگ اس کے مکمل طور پر مرنے کا انتظار کئے بغیر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے آپس میں بانٹ لیتے اور پھر کھاجاتے ،عرب کی قدیم زبان میں اس قبیح اور وحشیانہ فعل کو قتل صبر کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار