

Loading content...
یہ 20صفر 62 ہجری کی رات تھی اور صبح یوم اربعین تھا، یحییٰ برمکی کہتے ہے کہ میں نے بیوی کوایک علیحدہ خیمہ لگا دیا بستی کی کچھ عورتیں اس کے پاس آ گئیں تاکہ اسے تنہائی کا احساس نہ ہو جبکہ میں خود جنابِ جابر کے پاس آگیا، اہل غاضریہ ان کے خیمے میں بیٹھے ان سے واقعات سن رہے تھے ، خاندانِ تطہیر علیہم الصلواة والسلام کے پاک ذکر میں ہمیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہوا اور وہیںباتیں کرتے کرتے رات ڈھل گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار