

Loading content...
جناب جابر کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے انہوں نے روتے ہوئے فرمایا مجھے کل کی طرح یاد ہے میں نے دیکھا تھا کہ نواسۂ رسولصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ تھے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زلفیں تھیں ،ان کی والّلیل کی مبارک زلفوں کو وہ ایسے ہلایا کرتے تھے کہ جیسے کوئی سوار اپنی ناقہ کو تیز چلانے کیلئے مہار کو با ر بار کھینچتا ہے ،میں نے اپنی آنکھوں سے شہنشاہِ انبیائصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوش اطہر پر اس شہزادے کو مسکراتے ہوئے دیکھا تھا ، مسکراتے ہوئے عرض کرتے نانا جان لی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب کی سواریاں بولتی ہیں لیکن میری سواری تو نہیں بول رہی … کائنات کی رحمت کل فرماتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار