

Loading content...
یحییٰ برمکی بیان کرتے ہیں کہ میں کربلا معلی جا کر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی زیارت کا ارادہ رکھتا تھا، اسی سلسلہ میں میں اپنی بیوی خدیجہ کے ہمراہ رہنمائی کیلئے کوفہ میں مقیم صحابی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب جابر ابن عبداللہ انصاری کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ آپ تو تاجدارِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہیں کیا انہوں نے کربلا کے واقعات پر بھی کچھ روشنی ڈالی تھی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار