

Loading content...
اے میرے بخت و اقبال کے روشن چاند! ابھی تو آپ درجۂ کمال تک بھی نہیں پہنچے تھے کہ آلام و مصائب کے گرہن کی زد میں آ گئے، ابھی تو آپ کی شفقت و رحمت کی روشنی سے ہم پوری طرح فیض یاب بھی نہیں ہوئے تھے کہ آپ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے غروب ہو کر ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار