

Loading content...
القصہ تمام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر پاک مستوراتصلواة اللہ علیہن میں تقسیم ہوئے ، امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے خود اٹھایاان کا خون آلود لباس اور عبا انہوںنے اپنے شانے پر ڈالی اور دوسرے ہاتھ سے ماتم کرنا شروع کیا،یہ شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے فقط پاک سر ہی نہیں تھے بلکہ یہ توجوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے پاک جنازے تھے جو پاک مستورات نے اٹھا رکھے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار