

Loading content...
اس کے بعد ملکہ شام بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے محمل پاک میں سے ایک اور پاک سر برآمد فرمایا، زمین کربلا متزلزل ہوئی، شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا جگر تھام کر زمین پر بیٹھ گئیں اور روتے ہوئے فرمایا مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اپنے کمسن لعل کو کس طرح آغوش میں لوں اوراس حالت میں اسے کس طرح اپنے پاک سرتاج کے سامنے لے جاؤں ، اسے لوری کیسے سنائوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار