

Loading content...
بسم اللہ! آؤ میرے نورِ نظر ماں کے سینے سے لگ جاؤ ماں آپ کو پیار کرے ، ایک مدت سے میں آپ کیلئے ترس رہی ہوں، بیٹا!ذرا ماں کو ہنس کر بھی دکھاؤ اور اگر مناسب سمجھو تو شرم و حیا کی وجہ سے دور کھڑی اپنی بیوہ دلہن سے بھی کلام کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار