

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کاپاک سر دونوں ہاتھوں میں لیا، خشک ہونٹوں پر بوسہ ثبت فرمایا اور پھر اسے بیوہ بھاوج صلواة اللہ علیہا کی طرف بڑھادیا، بیوہ ماں نے اپنی پاک ردائے تطہیر کا دامن دراز کرتے ہوئے اپنے نورِ چشم کا سر وصول کیا اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار