

Loading content...
جناب قاسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے فرمایا کہ یہ پاک سر اُن کی بیوہ دلہن صلواة اللہ علیہا کو دینا تو مناسب نہیں ہے، ذرا آپ ان کے پاک چہرے کو تو دیکھیں کہ اپنے سرتاج کا سر دیکھتے ہی جس پر موت کی سی زردی چھا گئی ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ پاک سر وصول کرتے ہی ان کے دل کی دھڑکن ہی ساتھ چھوڑ جائے ،اس لئے میرے لخت جگر کا پاک سر مجھے ہی عطا فرمادیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار