

Loading content...
معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا اُس محمل کے قریب پہنچیں کہ جس میں سرہائے شہدا موجود تھے انہوں نے سب سے پہلے جناب امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر برآمد فرمایا، پھر اپنی بیوہ بھاوج صلواة اللہ علیہا کی طرف نگاہ کی اور فرمایا کہ قاؐسم بیٹے علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر آپ لیں گی یا سرتاج کا سر ان کی بیوہ دلہن صلواة اللہ علیہا کو پیش کروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار