

Loading content...
کل کی مجلس میں اپنے محمل بیان کو میں نے یہاں تک پہنچایا تھا کہ پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن محملوں سے اترے، غیر متعلق افراد کو ہٹا دیا گیا،پردے کا مکمل انتظام ہوا اور رشتوں کی قربت کے لحاظ سے سر ہائے اطہر تقسیم فرمائے گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار