

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کے کریم فرزند علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ اگر یہ بات ہے تو ہم تجھے ایک نماز تعلیم فرماتے ہیں تو وہ نماز پڑھ رب ذوالجلال تیرا ہر جرم اور گناہ معاف کردے گا، اِس کے بعد آپ نے اس ملعونِ ازل کو نماز غفیلہ برائے استغفار تعلیم فرمائی اور ساتھ ہی فرمایا کہ یہ وہ نماز ہے کہ جس کے پڑھنے سے بڑے سے بڑا گناہ بھی معاف ہو جاتا ہے ،مگر مجھے اپنی عزت کی قسم تمہیں یہ نماز پڑھنے کی توفیق کبھی نہیں ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار