

Loading content...
اس ملعونِ ازل نے ایک اور چال چلی، مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے عرض کیا آقا آپ کے در پاک سے کسی کو بھی اللہ کی رحمت اور مغفرت سے مایوس نہیں کیا گیا ، مگر آپ مجھے اللہ کی رحمت ومغفرت سے مایوس کررہے ہیں، یہ بات حجت خدا کو زیب نہیں دیتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار