

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ تو اس حقیقت کو سمجھ کہ ہم اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے تو وارث ہیں، مگر ان کے خون کی وارث ان کی پاک والدہ سیدة النساالعالمینصلواة اللہ علیہا ہیںیا پھر اس پاک خون کی وارث امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی وہ پاک بہن صلواة اللہ علیہا ہیں کہ جنہیں تو نے کوفہ سے شام تک کے سبھی بازار دکھائے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار