

Loading content...
آپ مجھے اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا خونِ ناحق معاف فرما دیں اورآپ کے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو جو دکھ میں نے دیئے ہیں وہ بھی مجھے معاف فرما دیں اوراِس کے بدلے میں آپ جتنی دولت یا زر و جواہر چاہیں میں پیش کر سکتا ہوں … کیا یہ صدمہئِ عظیم کربلا، کوفہ اور شام کے صدمات سے کم تھا، کیا یہ ستم بالائے ستم نہیں تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار