

Loading content...
اگر آپ کو یاد ہو تو میں داخلہ شام کے ضمن میں عرض کر چکا ہوں کہ دمشق ایک پُرفضا پہاڑی مقام ہے جہاں سردیوں میں شدید سردی پڑتی ہے اور برف باری بھی ہوتی ہے اور عیسوی تواریخ کے لحاظ سے قافلہئِ تسلیم و رضا نے دسمبر سے اپریل تک وہاں قیام فرمایا، جو کہ شدید ترین سردی کے ایام تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار