

Loading content...
دن میں تمازتِ آفتاب اور رات کے وقت سردی کی شدت کی وجہ سے آل اللہ کے تمام پاک افراد علیہم الصلواة والسلام کے رخ ہائے انور کے رنگ تبدیل ہو چکے تھے ، گلاب سے نازک چہرے مرجھا چکے تھے، جسم ہائے نورانی نحیف ہو چکے تھے، جسم ہائے لاہوتی کمزور ہو چکے تھے، اور رفتار وگفتار سے نقاہت عیاں تھی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار