

Loading content...
اس لئے جن صاحبان مقتل نے قافلہ پاک کی کربلا میں تشریف آوری یوم اربعین لکھی ہے انہیں اشتباہ ہوا ہے اور انہوں نے جناب جابر بن عبداللہ انصاری کی تین زیارات کے واقعات کو ایک ہی زیارت سمجھتے ہوئے ان کے واقعات کو یکجا کر کے لکھ دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار