

Loading content...
اور یہ روایت درست نہیں ہے کہ پاک قافلہئِ تسلیم و رضا روزِ اربعین یعنی 20 صفر 62 ہجری کو شام سے کربلا واپس پہنچے تھا، کیونکہ وہ ماہ رجب میں شام سے روانہ ہوئے اور ماہ رجب ہی میں کربلا پہنچ گئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار