

Loading content...
ایک بات یہ ہے کہ اگر یوم عاشورۂ محرم سے 40 دن شمار کئے جائیں تو چالیسواں 19 صفر کو بنتا ہے، کچھ محققین کا خیال ہے کہ اس سال یعنی61ہجری میں محرم کا مہینہ29 دن کا تھا، اس لحاظ سے چالیسواں 20 صفر کو ہوا تھا، کچھ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ دس محرم کا دن گنتی میں شمار نہیں ہوتا اس لئے چالیسواں 20صفر کو مانا جاتا ہے، بہرحال وجہ جو بھی رہی ہو یہ ایک حقیقت ہے کہ چالیسواں 20 صفر کو ہی ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار