

Loading content...
کتب تاریخ میں جناب جابر بن عبداللہ کی تیسری روایت ان کی زیارتِ اربعین کی ہے جو قافلہ پاک کی وطن واپسی کے بعد کی ہے کیونکہ 20 صفر سن 61 ہجری کو تو پاک پردہ دارانِ توحید ورسالتصلواة اللہ علیہن کوفہ سے شام جاتے ہوئے کربلا سے گزرے تھے، اور جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے 12 محرم کو کربلا سے کوفہ تشریف لے جاتے وقت پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام سے جو وعدہ کیا تھا کہ انشاء اللہ ہم آپ کا چہلم کرنے ضرور آئیں گے، اس کی تکمیل فرمائی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار