

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جب تک عبیداللہ ابن زیاد ملعون کوفہ کا حاکم رہا اس وقت تک کربلا میں زیارت کی غرض سے آنے پر بھی پابندی تھی جس وقت وہ ملعونِ ازل واپس بصرہ چلاگیا تو پھریہ پابندی بھی ختم ہو گئی اور ہر کوئی بلا روک ٹوک زیارت کیلئے آنے لگ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار