

Loading content...
یہ جناب جابر بن عبداللہ کی پہلی زیارت کا واقعہ ہے اور یہ زیارت انہوں نے اُس وقت کی کہ جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن شام میں امت کے مہمان تھے، اس لئے اس روایت میں پاک قافلے کی کربلا میں آمد کا کوئی ذکر نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار