

Loading content...
اسی طرح جناب جابر بن عبداللہ انصاری نے ایک ایک مقام پر جا کر زیارت کی شام تک ہم وہیں رہے جس وقت شام ہو گئی تو انہوں نے فرمایا کہ اب تم ہمیں واپس کوفہ لے چلو ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے میں انہیں واپس اس گھر میں لے آیا جو انہوں نے پہلے ہی اپنی رہائش کے لئے لے رکھا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار