

Loading content...
یہ فرمانے کے بعد جناب جابر نے تاجدار کربلا علیہ الصلواة والسلام کے قدموں کی طرف نگاہ کی، اس وقت ان کی آنکھوں سے آنسو ساون کی طرح برس رہے تھے ، پھر اُسی جانب انگشت شہادت دراز کر کے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی زیارت پڑھی، اس کے بعد کہنے لگے اے آقا زادے! ہم بھی آپ کے ساتھ مصروفِ جہاد ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار