

Loading content...
کافی دیر پاک مزار کو سینے سے لگا کر روتے رہے کبھی دایاں رخسار پاک مزار پر رکھتے کبھی بایاں رخسار اور گریہ فرماتے ، پھر اس کے بعد اٹھ کر کھڑے ہوگئے اورانہوں نے انگشت شہادت دراز کرکے زیارت پڑھنا شروع کی ، زیارت کے ہر جملے پر اس قدر شدت سے گریہ فرما رہے تھے کہ ان کے آنسو اُن کی سفید ریش سے بارش کی طرح زمین پر برس رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار