

Loading content...
پھر خود کلامی کے انداز میں فرمایا بھلا یہ مجھے کیسے جواب دیں، ان کا پاک جسم تویہاں ہے مگر خدا جانے ان کاپاک سر کہاں ہوگا؟ کس حال میں ہوگا؟ معلوم نہیں اس وقت دربارِ ملعون میں ہوگا، یا دمشق کی جامع مسجد کے مینار کی زینت ہوگا یا دمشق کے کسی دروازے کو عرشِ اِلٰہی بنا کر عالم معراج میں ہوگا ،یہ بھلا مجھے کیسے جواب دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار